This page read in English

How to Earn Money Online

  How to Earn Money Online in Urduآن لائن کیسے کمائیں؟

یہ ایک ایسا سوال ہے کہ آپ کو اس پر بہت سارے آرٹیکل   آن لائن مل جائیں گے۔ لیکن آپ کوکوئی بھی درست طریقہ نہیں بتاتا ۔کوئی آپ کو ایڈ کلک کا کام بتاتا ہے ۔تو کوئی آپ کو سروے کرنے کا کہتا ہے۔اس طرح کے کا م یا تو کچھ بھی نہیں دیتے یا اگر دیتے ہیں تو بہت کم دیتے ہیں۔اور ایسے کام وقتی ہی ہوتے ہیں۔ہاں اگر ہم انٹر نیٹ کو بھی عام دنیا کی طرح لیں اور اس کو کسی کام کی مہارت کے ساتھ کریں تو ہم ناصرف اس سے مناسب کما سکتے ہیں  بلکہ اس کام کو ہم مستقل ذریعہ معاش بھی بنا سکتے ہیں۔

How to start online work آن لائن کام کیسے شروع کریں؟

کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے ضروری ہوتا ہے کے ہم اس کے بارے میں سب کچھ جانتے ہو تب ہی ہم اس کام کو بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں   اور اس کام میں

(successful online work)کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ 

لیکن اگر ہمارے پاس کوئی بھی مہارت نہیں ہے اور ہم کمانا بھی چاہتے ہیں۔ تو یہ ایسے ہی ہے کہ ہمارے ہاتھ میں کوئی ہتھیار نہیں اور ہم دشمن سے جنگ کرنا چاہتے ہیں۔ہم نا صرف جنگ ہار جائیں گے بلکہ دوبارہ کبھی اس قابل بھی نہیں رہے گے۔ اس سے ثابت ہوا کہ ہمیں کام پہلے سیکھنا چاہیے اور پھر اس میں قدم رکھنا چاہئے۔

We need things to get started ONLINE EARNING     اس کام کو شروع کرنے کے لیے ہمیں کن چیزوں کی ضرورت ہے۔

ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

  ہمیں کسی ایسے ہنر کی ضرورت ہے جسے ہم استعمال کر کے دوسروں سے پیسے کما سکیں۔ مثال کے طور پر اگر ہم گرافیک ڈیزائنر ہیں تو ہم گرافیکس بنا کر بیچ سکتے ہیں۔اگر ہم ایمرائیڈری ڈیزائنر ہیں۔ تو ہم ایمرائیڈری کے ڈیزائن بنا کر کما سکتے ہیں ۔تو ہمارے لیے مندرجہ ذیل میں سے کوئی ہنر ہونا ضروری ہے۔

گرافک ڈیزائننگ

  گرافک ڈیزائننگ ایک ایسا کام ہے جو نہ صرف آسان ہے بلکہ اس کے لیے زیادہ تعلیم کی بھی ضرورت نہیں لیکن اس کے باواجود اس کام میں نہ صرف پیسہ ہے بلکہ ایک آرام دہ کام بھی ہے۔ اور اگر یہ کام آن لان کیا جائے تو اور بھی آرام دہ اور انکم والا ہو جاتا ہے۔

گرافک ڈیزائننگ ہے کیا ۔آسان الفاظ میں جو کام پرنٹنگ اور ڈیجیٹل کے لیے کیا جائے وہ گرافکس کا کام کہلاتا ہے۔مثال کے طور پر شادی کارڈ، ویسٹنگ کارڈ وغیرہ کا ڈیزائن یا فیس بک کا بئنر وغیرہ کا ڈیزائن گرافک ڈیزائننگ کہلاتا ہے۔اس کام کو سیکھنا آسان ہے آپ چند سوفٹ وئیرز پر مہارت حاصل کر کے یہ کام آسانی سے کر سکتے ہیں۔

اس کام میں مہارت حاصل کرنے کے لیے آپ صرف چند سوفٹ وئیر سیکھے گے جو کے یہ ہیں۔ اڈوب فوٹو شاپ، السٹریٹر، ان ڈیزائن وغیرہ

ایمرائیڈری ڈیزائننگ

ایس -ای-او

بلوگنگ

آن لائن سیل

اسلام علیکم

اس کورس میں آپ سیکھ سکتے ہیں ۔کہ آپ کیسے گرافیکس بنا کر آن لائین کما سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو وہ تمام سوفٹ وئیر سیکھائے جائیں گے جو گرافیکس بنانے کے کام آتے ہیں۔ مثلا اڈوبی فوٹو شاپ  

IN THIS COURSE WE GIVE YOU BEST KNOWLEDGE ABOUT GRAPHICAL SOFTWARE ADOBE PHOTOSHOP, ADOBE ILLUSTRATOR,IN DESIGN,IN PAGE AND COREL DRAW AND WE GIVE KNOWLEDGE ABOUT HOW TO EARN ONLINE WITH GRAPHIC DESIGNING. HOW TO GET ORDERS HOW TO WORK ONLINE.
ONLINE AND OFFLINE CLASSES IN YOUR OWN CITY
fOR GRAPHIC DESIGNING COURSE OUTLINE OR MORE DETIALS CONTACT 03087778042 THIS NUMBER IS ALSO ON WHATS APP OR VISIT IN THIS COURSE WE GIVE YOU BEST KNOWLEDGE ABOUT EMBROIDERY SOFTWARES WILCOM EMBROIDERY STUDIO E2 AND COREL DRAW AND WE GIVE KNOWLEDGE ABOUT HOW TO EARN ONLINE WITH EMBROIDERY DESIGNING. HOW TO GET ORDERS HOW TO WORK ONLINE.
ONLINE AND OFFLINE CLASSES IN YOUR OWN CITY
fOR EMBROIDERY DESIGNING COURSE OUTLINE OR MORE DETIALS CONTACT 03087778042 THIS NUMBER IS ALSO ON WHATSAPP OR VISIT

اس کورس میں ہم آپ کو SEO کے بارے میں سب سے اچھی خبر دیتا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ کس طرح گوگل اور اعلی درجے کی SE SE تجربہ کے طور پر آن لائن اعلی درجہ بندی حاصل کرنے کے لئے. کس طرح آن لائن کام کرنے کے بارے میں غور کریں.
اپنے شہر میں آن لائن اور آف لائن کلاسیں
SEO کورس کے لۓ یا مزید تفصیلات برائے رابطہ 03087778042 اس نمبر پر بھی کیا ہے یا ملاحظہ کریں

IN THIS COURSE WE GIVE YOU BEST KNOWLEDGE ABOUT HOME DECORATION AND WE GIVE KNOWLEDGE ABOUT HOW TO EARN ONLINE WITH MAKE HOME DECORATION ITEMS. HOW TO GET ORDERS HOW TO WORK ONLINE.
ONLINE AND OFFLINE CLASSES IN YOUR OWN CITY
FOR GRAPHIC DESIGNING COURSE OUTLINE OR MORE DETAILS CONTACT 03087778042 THIS NUMBER IS ALSO ON WHATSAPP OR VISIT IN THIS COURSE WE GIVE YOU BEST KNOWLEDGE ABOUT SEO WE GIVE KNOWLEDGE ABOUT HOW TO get high-ranking IN GOOGLE AND HOW TO EARN ONLINE AS A SEO EXPERT. HOW TO GET ORDERS HOW TO WORK ONLINE.
ONLINE AND OFFLINE CLASSES IN YOUR OWN CITY
fOR SEO COURSE OUTLINE OR MORE DETIALS CONTACT 03087778042 THIS NUMBER IS ALSO ON WHATSAPP OR VISIT

  اور اس طرح کی کوئی بھی  دوسری سکل  جو ڈیجیٹل ہو اور آپ اس کو کمپیو ٹر کے ذریعے آن لائین کمانے کا موقعہ فراہم کر سکے۔ 

اگر آپ واقع آن لائین کمانا چاہتے ہیں ۔آپ کے پاس سکل ہے یا نہیں ہے تو آپ ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو سکل بھی دے گے اور گارنٹی کے ساتھ کمانا بھی سکھائے گے۔ ابھی نیچے دیا ہوا فارم پُر کرے ۔ 

[contact-form-7 404 "Not Found"]
Back to Top